سرکاری حج اسکیم کےلئے درخواستوں کی وصولی چھٹے دن بھی جاری

شائع 01 مارچ 2020 03:57pm

سرکاری حج اسکیم کےلئے درخواستوں کی وصولی کے چھٹے دن  ملک بھر کے 13 نامزد بینکوں میں 66585   حج درخواستیں وصول ہو چکی ہیں۔ حج درخواستوں کی وصولی 6 مارچ تک جاری رہے گی ۔

ترجمان وزارت مذہبی امورکے مطابق  ملک بھر کے 13 نامزد بینکوں میں 66585   حج درخواستیں وصول ہو چکی ہیں۔ حج درخواستوں کی وصولی 6 مارچ تک جاری رہے گی ۔

ترجمان وزارت مذہبی امورکا کہنا ہے کہ درخواست گزار بینک سے مہر شدہ رسید لازمی طلب کریں ۔کوائف میں غلطی کی صورت میں فوراً بینک سے  تصحیح کروائیں۔