دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 59 ہزار 172 افراد ہلاک
فائل فوٹودنیا بھر میں کورونا وائرس سے مجموعی ہلاکتیں 59 ہزار 172 ہوگئی ہیں۔ متاثرہ افراد کی تعداد10 لاکھ 98 ہزار 762 ہوگئی ہے۔ جبکہ دو لاکھ 28 ہزار 923 صحتیاب ہوگئے۔
برطانیہ میں 3 ہزار 605، امریکا میں آج مزید 10 ہلاکتیں ہوئیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 7 ہزار 402 ہوگئی۔ اسی طرح اسپین میں11 ہزار 198، اٹلی میں 14 ہزار 681، فرانس میں 6 ہزار 507، برطانیہ میں684،سوئٹزرلینڈمیں591،بیلجئیم میں132 ، نیدرلینڈزمیں 1487 اوربرازیل میں 363 افراد ہلاک ہوئے۔
اسپین اور اٹلی میں سب سے زیادہ اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔