شبلی فراز نے گورنر راج کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی
فائل فوٹووزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے سوشل میڈیا میں صوبوں میں گورنرراج کے حوالے سے خبروں کی تردیدکرتے ہوئے کہا کہ حکومت کورونا سمیت دوسرے مسائل کے حل کے لئے بھر پوراور کامیاب کوشش کررہی ہے۔کچھ شرپسند عناصر افواہیں پھیلا کے حکومت کی توجہ بٹانے کی ششوں میں برسرپیکارہیں۔
وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے سوشل میڈیا میں صوبوں میں گورنرراج کے حوالے سے گردش کرتی افواہوں کی سختی سے تردید کردی۔
انہوں نے کہا کہ یہ ملک دشمن عناصرکا پراپیگنڈا ہے۔ حکومت جب اس وقت کورونا سمیت دوسرے مسائل کے حل کے لئے بھرپوراورکامیاب کوشش کررہی ہے۔کچھ شر پسند عناصر اس طرح کو افواہیں پھیلا کے حکومت کی توجہ بٹانے کی ششوں میں برسر پیکار ہیں۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔