اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے انجینئرز کی گاڑی کو آگ لگ گئی
فائل فوٹواسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی آئی اے انجینئرز کی گاڑی کو آگ لگ گئی، ڈائیور نے کود کر جان بچائی۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے انجینئرز کی گاڑی کو اچانک آگ لگ گئی،ذرائع سول ایوی ایشن اتھارٹی کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی۔
گاڑی میں اچانک آگ لگنے سے ڈرائیو نے کود کرجان بچائی،زخمی ڈرائیور کو طبی امداد کیلئے ٹراما سنٹر منتقل کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق عام طور پر یہ گاڑی کریو کو جہاز تک پہنچاتی ہے، گاڑی میں صرف ڈرائیور موجود تھا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔