وزیراعظم نواز شریف سے راجہ فاروق حیدر کی ملاقات
فائل فوٹواسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف سے وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدرنے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم نوازشریف اور راجہ فاروق حیدرکی اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں آزاد کشمیرکی تعمیرو ترقی اورترقیاتی منصوبہ جات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نوازشریف نے حکومت آزاد کشمیر کے اقدامات کوسراہا ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔