پاکستان شائع 29 اپريل 2024 11:02am آڈیو لیکس کیس: جسٹس بابر ستار کا ایف آئی اے پر5 لاکھ روپے جرمانہ کس کی ہدایت پر متفرق درخواست دائر ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 09:43am وزیراعظم کی ایک ماہ میں محمد بن سلمان سے دوسری ملاقات ،سرمایہ کاری پر بات چیت تقریب کے دوران وزیر اعظم نے شاہی ولی عہد شہزادہ سے مختلف امور پر تبادلہ خیال
کاروبار شائع 29 اپريل 2024 07:49am آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری متوقع
کاروبار شائع 29 اپريل 2024 10:16am پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ بن گیا دوران ٹریڈنگ 100 انڈیکس 73 ہزار 300 کی سطح عبور کرگیا
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 07:58pm وزیراعظم کی آئی ایم ایف مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، دانشمندانہ پالیسیوں کے ذریعے ملکی معیشت دوبارہ پٹری پر لانے کا عزم ایم ڈی آئی ایم ایف نے پچھلے سال کے اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے کردار کو سراہا
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 09:32am ٹانک : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 10:16pm کیچ میں فائرنگ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 2 مزدور قتل واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے، نہ ہی واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول کی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 09:13am گندم خریداری بحران، کسان اتحاد کا آج پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان، رات گئے گرفتاریاں کسان اتحاد کے مرکزی نائب صدر صابر نیاز کمبوہ گھر سے گرفتار
چاول کا پانی جلد کا قدرتی امرت ،کوریائی بیوٹی کا اہم راز ہے چاولوں کو بھگونے یا ابالنے کے بعد ضائع شدہ پانی جلد کو خوبصورت بناسکتا ہے
ڈکی بھائی کی اہلیہ کی بھی مبینہ جعلی نازیبا ویڈیو لیک ڈکی بھائی کا ویڈیو وائرل کرنے والے کو ڈھونڈنے کیلئے 10 لاکھ روپے کا اعلان
کیا آفتاب اقبال کپل شرما کے ساتھ کام کر رہے ہیں کپل شرم اور ان کے باہمی دوست ان کے ایک ساتھ کام کے خواہش مند رہے ہیں
معروف پاکستانی اداکارہ کے گھر جنات کا بسیرا 'میرے بابا گھر پر نہیں تھے لیکن میری والدہ کو گھر پر ہی وہ دکھائی دیے'
غلاظت کے داغ والی جینز کی قیمت 2 لاکھ روپے سے زائد مقرر کیا آپ یہ جینز پہن کر باہر گھومنا پسند کریں گے؟
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ملک میں سرمایہ کاری کے مزید مواقع تلاش کرنے پراتفاق پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کا مختلف منصوبوں کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے
ملک کیخلاف ہونی والی سازشوں سے 9 مئی کو آگاہ کیا جائے گا، مولانا فضل الرحمان کا اعلان مولانا فضل الرحمان نے جمعیت علماء اسلام کے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دے دی
کورونا وبا کے دوران دنیا بھر میں غیر مساوی رویہ دیکھا گیا، وزیر اعظم ہمارے ملک کے بہت سارے افراد مہنگا علاج معالجہ برداشت نہیں کرسکتے، شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم سے خطاب
جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر اسلام آبادہائیکورٹ کا اعلامیہ جاری
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ ہمارا سب سے بڑا چیلنج غیر دستاویزی شعبہ ہے، محمد اورنگزیب
خیبر پختونخوا میں تحصیل کونسل کے چیئرمینوں کی 6 خالی نشستوں پر پولنگ جاری تمام تحصیلوں میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جبکہ پولنگ شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گی
شائع 28 اپريل 2024 01:49pm پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیا جیسن گلیسپی کو ریڈ بال ٹیم جبکہ گیری کرسٹن کو وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے، محسن نقوی
شائع 28 اپريل 2024 02:38pm آئی پی ایل، دہلی میں میچ کے دوران گیند منہ پر لگنے سے تماشائی زخمی ٹِم ڈیوڈ نے خلیل احمد کو چھکا مارا تھا، تماشائی نے گیند کو کیچ کرنے کی کوشش کی، اندازہ غلط نکلا
شائع 28 اپريل 2024 11:45pm اسکواش کے میدان سے پاکستان کیلٸے اچھی خبر آگئی اشہب عرفان نے نو ہزار ڈالرز کا روچسٹر پروم ٹورنامنٹ کا ٹاٸٹل جیت لیا
شائع 29 اپريل 2024 10:16am پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ بن گیا دوران ٹریڈنگ 100 انڈیکس 73 ہزار 300 کی سطح عبور کرگیا
شائع 29 اپريل 2024 08:51am مانیٹری پالیسی کا اعلان آج ہوگا، کیا شرح سود میں کمی متوقع ہے ؟ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں معاشی اشاریوں کا جائزہ لیا جائے گا
شائع 29 اپريل 2024 07:49am آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری متوقع
شائع 28 اپريل 2024 05:56pm دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ بنانے کی تیاری پانچ متوازی رن وے اور 400 ایئر کرافٹ گیٹ ہوں گے، سالانہ 26 کروڑ مسافروں کی ہینڈلنگ ہوگی
شائع 28 اپريل 2024 07:06pm عراق میں ہم جنس پرستی اور جنس کی تبدیلی کے خلاف قانون منظور زیادہ سے زیادہ سزا 15 سال قید، بنیادی حقوق کے علم برداروں کی طرف سے شدید نکتہ چینی
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 07:25am فلسطین نواز مظاہرین احتجاج کے بھوکے تھے، ماہرین کی انوکھی منطق کورونا کی وبا اور لاک ڈاؤن کے بعد سے اب تک نئی نسل کو کُھل کر جذبات کے اظہار کا معقول موقع نہیں ملا تھا
’میری مہک مہکتی رہے گی‘، فیسٹولا جیسے مرض سے بیٹی بچاؤ، ماں کو سمجھاؤ مثبت سوچ اپناؤ اگر ماں چاہے تو بیٹی آگے بڑھے گی عمرانہ کومل
جی ڈی اے کے دھرنے کا اثر اتنا زیادہ کیوں؟ کون ہوگا جو ان حالات میں اپنی سیاسی عاقبت داٶ پہ لگائے گا؟ شاہ زمان بھنگر
کیا سندھ میں پیپلز پارٹی کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا؟ پیپلز پارٹی نے اپنے بنیادی نقائص کو دور نہیں کیا تو کوئی بھی جماعت یا گروپ پیپلز پارٹی کا مبتادل بن سکتا ہے شاہ زمان بھنگر
پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر، نئے قانون کی تیاری شروع وزیراعظم نے پاکستان میں نئے آغاز کے لئے وزارت آئی ٹی کو ٹارگٹ دے دیا ویب ڈیسک
پاکستان میں بننے والے فون کی غیرمعمولی طلب، شارٹیج پیدا ہوگئی امید ہے جلد فروخت دوبارہ شروع ہو جائے گی، کمپنی ویب ڈیسک
چینی خلائی جہاز کامیابی سے طے شدہ مدار میں داخل شین زو-18 کا 3 رکنی عملہ 6 ماہ تک خلائی اسٹیشن پر رہے گا، چائنا ہیومن اسپیس فلائٹ پروجیکٹ آفس ویب ڈیسک
▶️ Meeting with Shahzaib Rind, who knocked out Indian karate fighter!| Dus with Imran Sultan - Aaj News