Pakistan
ہنزہ کو گلگت سے جوڑنے والا پل ٹوٹنے کے بعد آبادیوں میں خوراک کا بحران
ڈپٹی کمشنر ہنزہ ڈاکٹر عبدالوہاب کا کہنا ہے کہ صحت، خوراک، پٹرول کی فراہمی سمیت ہر طرح کے اقدامات کیئے جا رہے ہیں، تمام ادارے الرٹ ہیں۔
08 May 2022