پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 09:22pm مردان: کنٹونمنٹ بورڈ نے رہائیشوں کے گھروں کو تالے لگا کر مسمار کردیا رہائشی خواتین کا کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کے خلاف چھاؤنی روڈ پر احتجاج
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 09:09am مردان میں دلخراش آتشزدگی کا واقعہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق آگ نے گھر کی ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی۔
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 04:55pm مردان : گھریلو تنازعے پر شوہر کی فائرنگ، بیوی اور کمسن بیٹا قتل مقتولہ ملزم کی دوسری بیوی تھی اور الگ گھر میں رہائش پذیر تھی، پولیس
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 11:36pm مردان میں پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ حملہ، پولیس اہلکار شدید زخمی حملہ آور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 03:25pm مردان میں نجی اسپتال کے ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 6 سالہ لڑکا جاں بحق کاٹلنگ کے رہائشی سلمان کے گلے میں تکلیف تھی، ڈاکٹرز نے علاج کیا تو حالت بگڑ گئی اور وہ جانبر نہ ہوسکا۔
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 10:07am مردان میں پولیس چوکی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید فائرنگ کا واقعہ تخت بھائی آثار قدیمہ پولیس چوکی پر پیش آیا، حملے میں 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 06:12pm بارودی مواد برآمدگی کیس: مردان سینٹرل جیل میں قیدی ہلاک قیدی کا تعلق چارسدہ کے علاقے شبقدر سے ہے
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 11:29pm مردان : پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، نوجوان جاں بحق، 2 اہلکار زخمی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 08:26pm مردان : بم دھماکے میں 3 افراد جاں بحق، بچوں سمیت 8 زخمی ہوگئے پولیس نے آس پاس کے علاقوں سے 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 19 جون 2024 06:48pm خیبر : زمین کے تنازعے پر فائرنگ، 4 چچا زاد بھائی قتل مردان میں نوجوان نے ماں باپ اور دو بھائیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2024 12:13am شہر شہر پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر خواتین اور بچوں کا احتجاج مظاہرین نے احتجاجی ریلی نکال کر ہاتھوں میں بینرز اٹھاکر شدید نعرے بازی کی
پاکستان شائع 13 مئ 2024 01:38pm احاطہ عدالت میں خاتون نے باپ اور بھائی کے قالتوں پر پستول تان لی، فوٹیج وائرل خاتون پستول لوڈ رکھنے لگی کہ عدالت کے احاطے میں شور مچ گیا
▶️ ویڈیوز شائع 13 مئ 2024 10:22am پشاور میں قیدی اور جیل پولیس کھیل کے میدان میں مدمقابل فیسٹول انکی زہنی سکون کے لیے بہتر قدم ہے، قیدی
پاکستان شائع 10 مئ 2024 11:00am خیبرپختونخوا میں جائیداد کے تنازع پر خونی تصادم، 3 افراد قتل ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی، پولیس
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 11:27pm گھریلو تنازعہ پر سسر کی فائرنگ، بہو اور پوتا قتل پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم مظفر کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 02:10pm عید الفطر پر مردان میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ڈپٹی کمشنر مردان فیاض خان شیرپاؤ نے اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 09:59am مردان میں سفاک شوہر نے بیوی کو قتل کرکے باتھ روم میں دفن کردیا اکثر ناچاقی رہتی تھی، بیوی کے بھاگ جانے کا ڈراما رچایا، پولیس نے ملزم کے بھائیوں کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 07:49am مردان میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ گوجر گڑھی رنگ روڈ کے قریب پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 10:37pm کے ایف سی مصنوعات کے خلاف قرار داد منظور، برانچ بند کروا دی گئی کے ایف سی کو مئیر مردان حمایت اللہ مایار نے تالا لگایا
کھیل شائع 03 مارچ 2024 07:01pm مردان: اسپورٹس کمپلیکس میں جوڈو مقابلے میں طالبہ جاں بحق جاں بحق طالبہ کا تعلق فیصل کالونی پشاور سے ہے
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی