پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 09:32pm کرغزستان سے ایک اور پرواز پاکستانی طلباء کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی خصوصی طیارہ بشکیک سے طلباء سمیت دیگر 180مسافروں کو لے کر لاہور پہنچ گیا
پاکستان شائع 19 مئ 2024 07:17pm سنی اتحاد کونسل نے مجوزہ ”ہتک عزت بل 2024“ مسترد کردیا، صحافیوں کے ساتھ احتجاج کا اعلان حکومت پنجاب نے ہتک عزت بل منظوری کے لئے ایجنڈے پر رکھ لیا
پاکستان شائع 18 مئ 2024 09:12am دبئی لیکس کی تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر غیر قانونی پراپرٹی ثابت ہونے پر مالکان کے خلاف کارروائی کا حکم بھی دیا جائے، استدعا
پاکستان شائع 13 مئ 2024 04:36pm سابق وزیراعلیٰ پنجاب منظور وٹو خاندان سمیت پی پی پی کا حصہ بن گئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وٹو فیملی کو پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت پرخوش آمدید کہا
پاکستان شائع 12 مئ 2024 04:59pm پیپلز پارٹی کا ذوالفقار بھٹو کی تصویر کرنسی نوٹ پر شائع کرنے کا مطالبہ پیپلز پارٹی ’’بھٹو ریفرنس اور تاریخ‘‘ کی مناسبت سے سمینار میں قرارداد پیش کرے گی
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 09:16pm پاکستان کی مساجد معتفکین سے آباد ہوگئیں منہاج القرآن کی جانب سے بھی اعتکاف کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 06:19pm ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کےامیدوار سنی اتحاد کونسل کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے سنی اتحاد کونسل نے ٹکٹ جاری کرنا شروع کردیے، ممکنہ انتخابی نشان گھوڑاہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 08:26pm ججز خط معاملہ، پی ٹی آئی کور کمیٹی نے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحقیقات مسترد کردیں حساس معاملے پر چیف جسٹس کی وزیراعظم سے ملاقات پر تشویش کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 12:45am سانحہ ماڈل ٹاؤن سے شہرت پانے والے گلو بٹ انتقال کرگئے؟ گلو بٹ طویل عرصے سے شدید علیل تھے
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 09:10pm ایک ماہ میں ایم پی اے، ایم این اے اور پھر سینیٹ کا ٹکٹ پاکر بشریٰ انجم بٹ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا بشریٰ انجم بٹ وزیراعظم شہباز شریف کے قریبی دوست خالد شاہین بٹ کی رشتہ دار ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 09:05pm پرویز الہیٰ جیل کے واش روم میں پھسل گئے، ہڈی ٹوٹ گئی پرویز الہیٰ کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 12:57pm سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کا پنجاب کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان میاں اسلم اقبال نے پارٹی قیادت کی مشاورت سے امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان کیا
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 02:15pm پی ٹی آئی کا پنجاب میں شیڈو کابینہ بنانے کا فیصلہ پنجاب میں شیڈو کابینہ کا اعلان 48 گھنٹوں میں متوقع
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 11:00am پیپلز پارٹی کا لاہور میں صدارتی گیسٹ ہاؤس بنانے کا فیصلہ صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو چند روز میں لاہور پہنچیں گے، پارٹی ذرائع
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 01:52pm پیپلز پارٹی نے پنجاب کے جیالوں کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کردی 9 مارچ کو رہنما چیئرنگ کراس پر آصف زرداری سے اظہار یکجہتی کیلئے اکٹھے ہونگے
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 01:50pm پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف اتوار کو احتجاج کا اعلان پی ٹی آئی انتخابی دھاندلی اور مخصوص نشستوں پر اپنے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہو گی، ترجمان
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 05:59pm جے یو آئی کا الیکشن دھاندلی کے خلاف تحریک تیز کرنے کا مشن سربراہ جےیوآئی دو روزہ دورہ پرآج رات لاہور پہنچیں گے
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 05:40pm لاہور ہائیکورٹ:کم عمر ڈرائیورز، بری ہونے والے افراد کے نام ریکارڈ سے نکالنے کی درخواست عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے تعمیلی رپورٹ طلب کر لی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 01:48pm ندیم افضل چن گورنر پنجاب کی دوڑ سے باہر پاکستان پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کے لیے 3 نام شارٹ لسٹ کر لئے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 11:52am پی ٹی آئی پنجاب اسمبلی کا متوازی اجلاس بلائے گی، اسپیکر، وزیراعلیٰ کا انتخاب ہوگا لاہور میں پی ٹی آئی کے 99 اراکین اسمبلی کی نجی ہال میں تقریب حلف برداری
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ