پہاڑوں،صحراؤں اور مرغزاروں کی سرزمین سنکیانگ کا شہر اُرمچی یہ سیاحوں کو ماضی ۔حال اور مستقبل کی ایک ساتھ جھلک دکھاتا ہے۔