خیبرپختونخوا میں اسکولوں کے بعد اب کالجز کی بھی نجکاری صوبے کے 55 کالجوں کو پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنے کی تیاری مکمل ، محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے لسٹ جاری کردی