فی تولہ سونا مزید مہنگا، قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی سونے کے نرخ میں 1850 روپے کا واضح اضافہ ہوا ہے
مہنگائی کی شرح 20 فیصد سے زائد رہنے کا امکان، اسٹیٹ بینک 'سیلاب باعث رواں مالی سال معاشی ترقی کا مقررہ ہدف حاصل نہیں ہوسکے گا'