شمالی وزیرستان: تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا سلسلہ جاری شیوا میں گیس کا ذخیرہ ایک ٹریلین کیوبک فیٹ، ملکی پیداوار کا 15فیصد ہے
حکومت کا رمضان ریلیف پیکیج کا 20 مارچ سے آغاز کرنے کا فیصلہ 19 اشیاء پر 5 ارب روپے کا پیکج 2 طبقات میں تقسیم ہوگا