فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم 5600 روپے کا غیرمعمولی اضافہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی اونس قیمت میں 58 ڈالر کا اضافہ ہوا
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 28 کروڑ ڈالر اضافہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر بڑھ کر 10 ارب 13 کروڑ ڈالر ہوگئے
انتخابات کی آئینی حیثیت اور فزیبلٹی پاکستان کا ذاتی معاملہ ہے، آئی ایم ایف انتخابات میں تاخیر کی وجہ آئی ایم ایف شرائط کو قرار دینے کا معاملہ مسترد