کراچی والوں کے لئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان حکومت نے کراچی کی بجلی 1.72روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی
اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100انڈیکس 66 ہزار کی حد بھی برقرار نہ رکھ سکا 100 انڈیکس میں 1317 پوائنٹس سے زائد کی کمی