حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا پیٹرول کی قیمت میں پچاس پیسے کی معمولی کمی، ڈیزل پانچ روپے اکتیس پیسے سستا
مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لئے خوشخبری، ایل پی جی سستی ہوگئی حکومت نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں کمی کر دی، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 4 مارچ کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان ابھی ہڑتال کا وقت نہیں آیا، ڈیلرز کے مفادات کا سودا نہیں کرسکتے، عبدالسمیع خان