ہانگ کانگ کی کمپنی ’سی کے ہیچیسن‘ کا پاکستان میں 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان سرمایہ کاری کے نتیجے میں اگلے 25 سالوں میں 4 ارب ڈالر کی آمدنی متوقع
تنخواہ دار طبقہ ودہولڈنگ ٹیکس کا سب سے بڑا ذریعہ بن گیا، چھ ماہ میں 265.74 ارب روپے کی ادائیگی بجلی کے بلوں کے زریعے 84 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصول کیا گیا