وزیراعظم کا چینی کی قیمت بڑھنے پر شدید ناراضگی کا اظہار وزارت پیداوار نے شوگر مالکان اور بڑے ڈیلرز کو کل اسلام اباد بلا لیا
عوام کو بڑے ریلیف سے محروم کردیا گیا، پیٹرولیم لیوی میں 10 روپے اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے باوجود پیٹرول پر 15 روپے تک کمی کی گنجائش موجود تھی