سونے کی نئی قیمتوں نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے، بھاری اضافہ سونے کی تیز رفتاری نے زیورات کے خریداروں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی
حکومت نے ریئل اسٹیٹ پر ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا سالانہ 1 کروڑ روپے سے زائد آمدنی پر عائد 10 فیصد سرچارج بھی ختم کرنے پر غور شروع
کے الیکٹرک کی 6 روپے62 پیسےفی یونٹ کمی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ نیپرا اتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گی
پاکستان پیٹرولیم قیمتوں پر حکومت کا عوام کو دھچکا عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہونے کے باوجود حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کہیں روک دیا
پاکستان فچ کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ میں بہتری ہماری معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے، وزیر خزانہ عالمی ریٹنگ ایجنسیوں، سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کا پاکستان پر اعتماد اور بھروسہ مزید بڑھے گا، محمد اورنگزیب