سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ پاکستان میں سونے کے دام مسلسل تیسرے روز بھی بڑھ گئے
حکومت نے سونے سمیت قیمتی دھاتوں اور جواہرات کی درآمد و برآمد پر 60 دن کیلئے پابندی لگا دی سکیم کے تحت درآمد کی گئی قیمتی دھاتوں کو نہ تو ملکی مارکیٹ میں فروخت کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی کسی اور مقصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے
پاک بھارت کشیدگی: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، اسٹاک مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں 100انڈیکس 6500 پوائنٹس سے زائد کی کمی کے بعد 1,07,000 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔