پاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں کی روپے کی بڑی کمی عالمی اور مقامی مارکیٹس میں 2 روز کے اضافے کے بعد سونا سستا ہوگیا
خیبرپختونخوا کے ٹَل بلاک سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت گیس کی پیداوار کا تخمینہ 22.1 ایم ایم سی ایف ڈی ہے، پاکستان آئل فیلڈ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں1000 پوائنٹس سے زائد اضافہ 100انڈیکس 1 لاکھ 23 ہزار 46 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے