چین نے پاکستان کا 3.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا قرض رول اوور کرنے کے بعد پاکستان کے ذرمبادلہ ذخائر 14 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے
عوام کیلئے خوشخبری! کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان پاور ڈویژن نے ملک بھر میں یکساں ٹیرف کے لیے درخواست دائر کردی
اوگرا نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا اوگرا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، اطلاق یکم جولائی سے ہوگا