سونے کی آج پھر لمبی چھلانگ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 100 ڈالرز کے اضافے کے ساتھ 5278 ڈالرز فی اونس تک پہنچ گئی