پیٹرول کے 3 جہاز کل تک پاکستان پہنچنے کی توقع وزیراعلیٰ سندھ سے وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم کی ملاقات، عالمی تیل قیمتوں میں اضافے اور ایندھن ذخائر پر بریفنگ دی گئی۔