پیٹرولیم ڈیلرز نے 26 مارچ سے پیڑول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا موجودہ حالات میں ڈیلرز کا مارجن انتہائی کم ہے: وائس چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز طارق حسن
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا یوٹرن، فی تولہ ہزاروں روپے سستا سونے کی مارکیٹ میں بڑی ہلچل، دو روز میں نمایاں کمی ہوگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کی سمری آج حکومت کو بھجوائے گا