ٹرمپ کے ایران پر حملے مؤخر کرنے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتیں گر گئیں تیل کی قیمت 10فیصد کمی کے بعد 88.34 ڈالر فی بیرل پر آ گئی
ایک دن میں سونا 43 ہزار 600 روپے فی تولہ سستا عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 436 ڈالرز کم ہو کر 4250 ڈالرز فی اونس ہو گیا