پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا یوٹرن، سونا 11 ہزار روپے فی تولہ سستا عالمی مارکیٹ میں 110 ڈالر کی کمی کے بعد فی اونس سونا 4455 ڈالر کا ہوگیا
جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ، پاکستان میں فضائی ٹکٹ 100 فیصد مہنگے ہوگئے فیول کی قیمت 176 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر 417 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی