پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت میں 78 روپے 28 پیسے فی کلو اضافہ ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا
ملک بھر میں سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 28 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 560 ڈالر ہو گئی ہے