کفایت شعاری مہم کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافہ مارچ میں آئل کمپنیوں کی فروخت 13 فیصد، سالانہ بنیاد پر 19 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔
سونے کی عالمی قیمتوں کو بڑا جھٹکا: پاکستان میں سونا ہزاروں روپے سستا صدر ٹرمپ کے جنگی عزائم کے باعث عالمی سرمایہ کاروں میں بے یقینی پیدا ہوئی ہے۔