ایران جنگ کی تباہ کاریوں سے ارب پتی بھی محفوظ نہ رہ سکے فوربز کے مطابق ٹاپ 10 میں شامل 9 ارب پتیوں کی مجموعی دولت 100 ارب ڈالر سے زائد کم ہو گئی۔