کراچی میں کون سا آٹا کتنے میں ملے گا؟ کمشنر کراچی نے نئی قیمتیں مقرر کردیں نوٹیفکیشن میں بعض اقسام کے آٹے کی قیمتوں میں کمی جب کہ بعض میں اضافہ کیا گیا ہے۔
حکومت کا گیس پر 140 ارب روپے کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ جنوری 2027 تک گیس پر دی جانے والی رعایتیں مکمل طور پر ختم کردی جائیں گی: ذرائع
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 11 ڈالرکم ہونے سے فی اونس سونا 4690 ڈالر کا ہو گیا