سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد اچانک ہزاروں روپے کی بڑی کمی رجحان برقرار رہا تو مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی کے امکانات موجود ہیں