2025: بھارتی خارجہ پالیسی کی ناکامیوں اور ہزیمت کا سال قرار مودی حکومت عالمی سفارت کاری میں توقعات پر پورا نہ اتر سکی، بھارتی جریدے کا اعتراف
نیتن یاہو ایران پر مزید حملوں کے لیے سرگرم، ٹرمپ کی ترجیحات نظر انداز ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کا منصوبہ امریکہ اسرائیل تعلقات خراب کرسکتا ہے، ماہرین
روسی کی ’زیلنسکی ٹرمپ ملاقات‘ سے قبل یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں کی بارش یوکرینی حکام کے مطابق روس کے حملے میں کم از کم آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں
دنیا ایپسٹین سے تعلقات ڈیموکریٹس کے تھے ری پبلکن کے نہیں: ٹرمپ ایپسٹین سے متعلق ایک لاکھ سے زائد اضافی صفحات کی دستاویزات دریافت کی گئی ہیں، امریکی صدر
دنیا ’یورپ میں پاکستانیوں کے لیے ملازمتوں کے دروازے کھل گئے‘ اگلے تین سال میں ہر سال 3,500 پاکستانی سیزنل اور نان سیزنل ملازمتوں کے لیے اٹلی جائیں گے
دنیا تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد جنگ بندی پر اتفاق تھائی لینڈ کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی 3 روز سے جاری مذاکرات کے بعد ہوئی ہے، خبر ایجنسی
دنیا سکھ خاتون کا مسجد کے لیے زمین کا عطیہ، ہندوؤں کی مالی معاونت 72 سالہ سکھ خاتون نے اپنی ذاتی 5 مرلہ زمین مسجد کے لیے عطیہ کردی
دنیا اسرائیلی فوجی نے نماز پڑھتے فلسطینی پر گاڑی چڑھا دی حملے کے بعد فلسطینی شخص کو اسپتال منتقل کیا گیا
دنیا زیلنسکی کی ٹرمپ سے ملاقات: نئے سال سے پہلے بڑے فیصلوں کا امکان امن منصوبے کا مسودہ 90 فیصد مکمل ہو چکا ہے، یوکرینی صدر
دنیا اسرائیل ’صومالی لینڈ‘ کو خودمختار ریاست تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا یہ اعلان ابراہم معاہدوں کی روح کے مطابق ہے، جو ٹرمپ کے اقدام پر طے پائے تھے، نیتن یاہو
دنیا بنگلہ دیش میں راک کانسرٹ پر حملہ، 20 افراد زخمی راک اسٹار جیمز کو سیکیورٹی حصار میں بحفاظت پنڈال سے باہر منتقل کر دیا گیا، جبکہ ان یا ان کے بینڈ کے کسی رکن کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔
دنیا بیلاروس میں نئے روسی جوہری ہائپرسونک میزائلوں کی ممکنہ تعیناتی ہفتے کی صبح یوکرینی دارالحکومت کیف میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں اور فضائی دفاعی نظام متحرک ہو گیا۔
دنیا شام میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 8 افراد جاں بحق بارودی مواد مسجد کے اندر نصب کیا گیا تھا