کراچی: سول اسپتال سے خاتون 3 ماہ کے بچے کو لے کر فرار، فوٹیج سامنے آگئی خاتون ملزمہ کی جانب سے بچے کو اسپتال سے لے جانے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی
کراچی میں خونی واٹر ٹینکر نے ایک اور بچے کی جان لے لی واقعے کے بعد ملزم ڈرائیور وزیر محمد گرفتار، حادثے میں استعمال ہونے والے ٹینکر کو بھی قبضے میں لے لیا گیا، ایس ایس پی ویسٹ