کندھ کوٹ کے ایس ایس پی آفس میں بنائی گئی ڈاکوؤں کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔