لمپی اسکن وائرس بھینسوں کو بھی متاثر کرنے لگا محکمہ لائیو اسٹاک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے مختلف شہروں میں وائرس بھینسوں کو بھی متاثر کرنا شروع کر دیا ہے
ملک میں 24 گھنٹوں میں 189 کورونا وائرس کیسز، 4 اموات ہوئیں اموات کے لحاظ سے پنجاب بدستور سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے جس کے بعد سندھ اور خیبرپختونخوا ہیں