آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے 6 افراد متاثر کووڈ 19 کے 6 مریضوں کے اضافہ سے آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 43 ہزار 400 تک پہنچ چکی ہے