خطرناک نیگلیریا وائرس نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، ہلاکتیں 3 ہوگئیں ایک کیس کورنگی دوسرا ملیر اور تیسرا حیدرآباد سے رپورٹ ہوا، ترجمان محکمہ صحت