پاکستان میں ابھی تک منکی پاکس کی قسم ”کلیڈ ون“ کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، وزارت صحت کلیڈ ون ویرئینٹ کلیڈ ٹو کے مقابلے خطرناک علامات کی وجہ سے جانا جاتا ہے