بچوں کے خشک دودھ کے ڈبے کی ڈاکٹری نسخے کے بغیر فروخت پر پابندی مصنوعی دودھ کی پروموشن پر 5 لاکھ روپے جرمانہ اور 6 ماہ قید کی سزا ہوگی
غیر ضروری ادویات کی ڈی ریگولیشن دستیابی میں مددگار ثابت ہوئی، پی پی ایم اے چیف اس سے رسائی میں بہتری آئی اور اسمگل شدہ اور جعلی ادویات کی فروخت میں بھی کمی آئی ہے، توقیر الحق
کرم میں ادویات کی قلت کو دور کرنے میں حکومت کی مدد کرنے پر پی پی ایم اے کی تعریف وفاقی وزارت نے پی پی ایم اے کی فعال اقدامات اور انسانی بحران کے وقت ضروری طبی وسائل فراہم کرنے کے عزم کو سراہا
پاکستان غیر ضروری ادویات کی ڈی ریگولیشن سے فارما انڈسٹری کے فروغ میں اضافہ پالیسی کا مقصد مارکیٹ پر مبنی نظام قائم کرنا اور اس شعبے کو درپیش دیرینہ مسائل کا حل نکالنا ہے، ماہرین
پاکستان قابل فارماسسٹ کی کمی پاکستانی شعبہ صحت کے چیلنجز میں بڑا اضافہ قرار یہ خلا ادویات کی فروخت اور استعمال میں غیر محفوظ طریقوں کا باعث بن رہا ہے
لائف اسٹائل ایک مہینے تک ہر روز انڈے کھانے سے آپ کی صحت میں کیا تبدیلی آسکتی ہے؟ انڈے کو اکثر "قدرت کا ملٹی وٹامن" کہا جاتا ہے
لائف اسٹائل کیا جلے ہوئے پر ٹوتھ پیسٹ لگانا درست ہے؟ جانتے ہیں اسے لگانے کے مضراثرات کیا ہو سکتے ہیں؟