دل کی تشکیل کے لمحے کو پہلی بار تصویروں میں قید کر لیا گیا محققین کا کہنا ہے کہ یہ مشاہدات پیدائشی دل کی بیماریوں کی تشخیص کرنے میں مدد دے سکتے ہیں