سردیوں میں رات کو کھجوریں کھانا کیسا ہے؟ اس سستے لیکن انتہائی فائدہ مند پھل کو اپنی سردیوں کی خوراک میں شامل کریں۔
ذیابیطس کے مریضوں کے لیے واک کا بہترین وقت کون سا ہے؟ صحیح وقت پر واک کرنا بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔