نیب کاباچا خان ایئر پورٹ کا اچانک دورہ، افسران سے تفصیلات طلب
نیب ٹیم نے باچا خان ایئر پورٹ کا اچانک دورہ کیا۔
ذرائع کے مطابق نیب نے ایئرپورٹ کےتوسیعی منصوبےسےمتعلق افسران سےتفصیلات طلب کرلیں۔
نیب کی ٹیم نے پراجیکٹ ڈائریکٹر سے بھی تفصیلات طلب کیں ہیں۔
اطلاعات کے مطابق نیب ٹیم نےمنصوبےمیں تاخیرپرافسران سے پوچھ گچھ بھی کی۔ جبکہ منصوبےمیں انٹرنیشنل لاؤنچ کی تعمیر بورڈنگ برج سے متعلق بھی تفصیلات طلب کرلیں گئیں۔
نیب کی ٹیم نے پراجیکٹ کنسلٹنٹ سے بھی سوالات کیے۔
مزید خبریں
پنجاب پولیس نے دہشتگردوں کا بڑا حملہ ناکام بنادیا
شہری نے بینک حکام کو بھی چونا لگا دیا، 5 کروڑ روپے کی جعلی کرنسی جمع کرادی
پاکستان میں اوبر کی ایپ بند، صرف کریم چلے گی
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کا تمام جماعتوں کے ساتھ سیاسی اشتراک عمل پر غور
بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 11 ہزار سے زائد ملزمان گرفتار
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.