نیپرا نے بجلی ایک روپے 82پیسے مہنگی کردی،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد:غریب عوام پر مہنگائی کا پھر بم گرا دیا گیا ۔ نیپرا نے بجلی ایک روپے 82 پیسے مہنگی کردی۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
بجلی صارفین کی جیب پر پھر ڈاکا ڈالا گیا، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ ستمبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں دسمبرکے بجلی بلوں میں اضافہ صارفین سے وصول کرسکیں گی جبکہ لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک کے صارفین پر اضافے کا اطلاق نہیں ہو گا۔
مزید خبریں
ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘
پنجاب میں گندم درآمد سے کوئی تعلق نہیں ہے، وفاقی وزیر داخلہ
اورنگی ٹاون میں شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی
بلوچستان ہائیکورٹ، گوادر میں باڑلگانے سے متعلق آئینی درخواست دائر
اسلام آباد پر قبضے کیلئے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب
سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت 8 مئی تک ملتوی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.