پاکستانی فنکار بھی عید الضحیٰ منانے میں مگن، تصاویر شیئر کرنے کا سلسلہ جاری اداکار و گلوکار سوشل میڈیا پر مداحوں کو عید کی مبارکباد دے رہے ہیں
’آج انٹرٹینمنٹ‘ پر عید کے رنگ، قہقہوں، مزاح اور ذائقوں کے سنگ، اسپیشل ٹرابنسمیشن سے لطف اندوز ہونا نہ بھولئے تو ہو جائیں تیار، قہقہوں، ذائقوں اور رنگوں بھری عید کی خصوصی نشریات کے لیے