گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کی بولی ووڈ میں انٹری، پہلی فلم سائن کر لی فلمی انٹری سے آہوجا خاندان کا فلموں سے تعلق مزید مضبوط ہو گیا ہے۔