سوارا بھاسکر ہولی نہ منانے پر مسلم شوہر کی حمایت میں بول پڑیں اداکارہ نے اپنے پیغام میں لکھا ہم اپنے تہوار خوش خوش منا سکتے ہیں بغیر کسی زبردستی کے
اے آر رحمان کی علالت پر سائرہ بانو کا پیغام، طلاق کی تردید سائرہ بانو نے کہا کہ ابھی باضابطہ طلاق نہیں ہوئی ہم اب بھی بیوی اور شوہر ہیں
معروف بھارتی موسیقار اے آر رحمان اسپتال میں داخل انہیں صبح 7:30 بجے کے قریب ہسپتال لے جایا گیا، بھارتی میڈیا