چینی، موبائل فون، سیمنٹ، سریا ، تانبہ، کوئلہ، کاغذ، ٹیکسٹائل اور چمڑے کی مصنوعات، گاڑیاں، جائیداد مہنگی، سولر پینل، سولر پنکھے، الیکٹرک موٹر سائیکلیں سستی
عدلیہ میں مداخلت میں مختلف ادارے ملوث ہیں، دو تین دن پہلے ایک جج نے تمام واقعات بیان کیے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ