چینی، موبائل فون، سیمنٹ، سریا ، تانبہ، کوئلہ، کاغذ، ٹیکسٹائل اور چمڑے کی مصنوعات، گاڑیاں، جائیداد مہنگی، سولر پینل، سولر پنکھے، الیکٹرک موٹر سائیکلیں سستی
تنخواہوں پنشن میں اضافہ، مفت سولر سسٹم اور وائی فائی، پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس فری سرپلس بجٹ اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی میں پیش
ایم کیو ایم، پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے تیار، بجٹ حکومتی عہدیداروں اور امیروں کی سہولتکاری قرار دے دیا