دنیا کے 10 امیر ترین افراد کون؟ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس نے فہرست جاری کردی سال 2025 کے 23 دنوں میں ان کی دولت میں 105 بلین ڈالر اضافہ ہوا
عدالت نے رجب بٹ کو شیر کا بچہ رکھنے پر انوکھی سزا سنا دی مجرم سزا پر عملدرآمد میں ناکام رہا تو اسے قید کی سزا بھی سنائی جاسکتی ہے، عدالت
کوئٹہ میں قرآن پاک کے نادر و نایاب 100 سے زائد نسخے چوری چوروں نے اندھیرے میں شو کیسوں کے شیشے توڑ کر قرآن کے نسخے چرائے
لائف اسٹائل تھائی لینڈ میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی قانونی اجازت مل گئی تھائی لینڈ ہم جس پرستوں کو شادی کی اجازت دینے والا پہلا ملک بن گیا